Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزانہ کھیرے کھانے والوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ جانیے

Now Reading:

روزانہ کھیرے کھانے والوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ روزانہ کھیرے کھانے والوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔

اگر آپ کھیرے کو مسلسل استعمال کرتے ہیں تو آپ اپنے اندر خود تبدیلی محسوس کرنے لگیں گے، اس میں چند چیزیں ایسی موجود ہوتی ہیں جو آپ کے جسم کو طاقتور بناتی ہیں کیونکہ کھیرا وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے۔

کھیرے میں تمام ضروری معدنیات اور وٹامنز ہوتے ہیں، حالانکہ ان میں کیلوریز کافی کم ہوتی ہیں اور یہ اس وجہ سے ہے کہ کھیرا بنیادی طور پر پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس طرح پانی آپ کے جسم کی پانی کی ضروریات کو پورا کرتا ہے اور اس کی ساخت کو نرم بناتا ہے۔

کھیرا اینٹی آکسیڈینٹس ہونے کی بدولت آپ کو صحت مند رکھتا ہے اور ایک مضبوط مدافعتی نظام فراہم کرتا ہے۔

اس کے علاوہ کھیرا چونکہ پانی اور وٹامن پر مشتمل ہوتا ہے تو اس وجہ سے یہ آپ کی جلد کو چمکدار بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement

کھیرے میں فائبر کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے جبکہ یہ فائبر ہی قبض کا خاتمہ کرسکتی ہے اور آپ ایک پرسکون زندگی گزار سکتے ہیں، اس کے علاوہ فائبر سے نظامِ ہضم کی کارکردگی بھی بہتر ہوتی ہے۔

کھیرے کی ایک بڑی خاصیت یہ بھی ہے کہ یہ خون میں موجود شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے کے حوالے سے بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر