Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اشنا شاہ کی شادی میں انوراگ کشیپ کا کیا کردار تھا؟

Now Reading:

اداکارہ اشنا شاہ کی شادی میں انوراگ کشیپ کا کیا کردار تھا؟
اشنا شاہ

اداکارہ اشنا شاہ کی شادی میں انوراگ کشیپ کا کیا کردار تھا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے بھارتی فلمساز انوراگ کشیپ کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

انسٹاگرام پر انوراگ کشیپ کے ساتھ شیئر کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah-Amin (@ushnashah)

Advertisement

تصویر شیئر کرتے ہوئے اشنا شاہ نے بھارتی فلمساز کی تعریف کرتے ہوئے حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ انوراگ کشیپ نے اداکارہ کو ان کے شوہر سے ملوانے میں معاون کردار ادا کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے پیغام میں انوراگ کشیپ کی تعریف کرتے ہوئے انھیں “اپنے فن کا استاد” قرار دیا ہے تاہم، جس بات نے سب کی توجہ حاصل کی وہ اداکارہ کا ذکر تھا کہ میرے شوہر سے ملوانے میں انوراگ کیشپ نے میری مدد کی تھی۔

خیال رہے کہ اشنا شاہ نے رواں سال کے شروع میں پاکستانی گالف کھلاڑی حمزہ امین سے شادی کی۔ نوبیاہتا جوڑے کی تصاویر اور ویڈیوز اس وقت سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah-Amin (@ushnashah)

انوراگ کشیپ ایک انتہائی مشہور ہندوستانی فلم ساز ہیں جو اپنے منفرد کہانی بنانے کے انداز اور سنیما کے لیے غیر روایتی انداز کے لیے مشہور ہیں۔ “گینگز آف واسے پور” اور “دیو ڈی” سمیت تنقیدی طور پر سراہی جانے والی فلموں کے سلسلے کے ساتھ، انہوں نے اپنے کام کے لیے بین الاقوامی سطح پر پہچان حاصل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر