Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہ نور بلوچ بھارتی اداکار شاہ رخ خان پر برس پڑیں

Now Reading:

ماہ نور بلوچ بھارتی اداکار شاہ رخ خان پر برس پڑیں

ماہ نور بلوچ بھارتی اداکار شاہ رخ خان پر برس پڑیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی شخصیت اچھی ہے مگر وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ ماہ نور بلوچ کا کہنا تھا کہ کہ شاہ رخ خان ایک بہترین شخصیت کے مالک تو ضرور ہیں تاہم اگر انہیں خوبصورتی کے پیمانے پر ناپا جائے تو ان کا شمار خوبصورت لوگوں میں نہیں ہوتا، ہاں انہیں خود کو مینج کرنا آتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahnoor Baloch (@mahnoorbaloch.official)

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان اداکاری کے بارے میں نہیں جانتے، یہ میرا نقطہ نظر ہے جو ممکن ہے کہ غلط بھی ہو تاہم میں سمجھتی ہوں کہ شاہ رخ خان کے پاس وہ صلاحیت ضرور ہے جس کی بنیاد پر وہ مداحوں کو خوبصورت لوگوں سے زیادہ متاثر کرتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ کہ شاہ رخ خان کو خود کو بیچنا (مارکیٹ) آتا ہے، یہ ضروری نہیں کہ اُن کے مداح میری رائے سے متفق ہوں مگر میں سمجھتی ہوں کہ میرا نقطہ نظر کسی حد تک درست ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنے کیریئر میں بہت سارے ایسے اداکار دیکھے ہیں جو خوبصورت اور باصلاحیت ہیں مگر وہ کامیاب نہیں ہوسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر