Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان؛ بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل

Now Reading:

بلوچستان؛ بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل
انتخابات

آئندہ الیکشن میں کونسی پارٹی کلین سوئپ کرے گی؟ سینئر سیاستدان کی اہم پیش گوئی

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ خیر و عافیت سے مکمل ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی عوام نے پی ٹی آئی کو صوبے میں مسترد کردیا ہے، صوبے بھر سے پی ٹی آئی  کا سیاسی طور پر صفایا ہوگیا ہے، پورے بلوچستان میں پی ٹی آئی ایک بھی ضلع میں کامیابی حاصل نہیں کرسکی ہے۔

35 اضلاع میں کہیں پر بھی پی ٹی آئی کا کوئی ضلعی چیرمین و وائس چیرمین منتخب نہیں ہوا جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی نے چیئرمین کی 10 اور وائس چیئرمین کی 9 سیٹیں حاصل کیں۔

پیپلز پارٹی نے چیئرمین کی 6 اور وائس چیئرمین کی 4 سیٹیں حاصل کیں اور جے یو آئی (ف) نے چیئرمین کی 4 اور وائس چیئرمین  کی 4 سیٹیں حاصل کیں۔

پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی، الیکشن کمیشن نے ریجنل الیکشن کمشنر کے دفتر میں کنٹرول روم قائم کیا اور صوبے میں سیکورٹی کی صورتحال تسلی بخش رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر