Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار

Now Reading:

چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار
چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار

چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار

حکومت نے مصنوعی ذہانت پر چلنے والی ایپ سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار، کہیں استعمال کے دوران آپ ہیکرز کا نوالہ تو نہیں بن رہے۔

حکومت نے مصنوعی ذہانت پر چلنے والی ایپ سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے جس کے مطابق چیٹ جی پی ٹی میں میلویئر اور جعل سازی ای میلز پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ایپلیکشن دھوکہ دہی ای میلز اور مس انفارمیشن پھیلانے کا باعث ہے، چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کرتے ہوئے حساس معلومات شئیر کرنے سے گریز کریں۔

ایڈوائزری  کے مطابق ذاتی ڈیٹا اور مالیاتی معلومات شیئر نہ کی جائیں اور آن لائن ٹریفک ای میلز کی تصدیق کے بعد لنک کھولے جائیں جب کہ آفیشل موبائل فون پر چیٹ جی پی ٹی استعمال نہ کیا جائے۔

Advertisement

ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کے دوران سیکیورٹی کے مسائل ہوں تو فوری شکایت کی جائے جب کہ آرٹیفیشل انٹیلجنس کمپنیاں عوام میں آگاہی پیدا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر