Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان خالد بٹ ایک بار پھر خواتین کے حق میں بول پڑے

Now Reading:

عثمان خالد بٹ ایک بار پھر خواتین کے حق میں بول پڑے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار عثمان خالد بٹ ایک بار پھر خواتین کے حق میں بول پڑے ہیں۔

حال ہی میں اداکار عثمان خالد بٹ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُن کو مزاحیہ انداز میں عورتوں کو تاڑنے والے مرد حضرات پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Osman Khalid Butt (@aclockworkobi)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں ’گھوری ٹائٹس‘ نامی وبا پھیلی ہوئی ہے، جس کے تحت مرد حضرات کو خواتین کو بلاوجہ گھورنے اور تاڑنے کی بیماری لگ جاتی ہے، وہ راہ چلتے ہوئے، مارکیٹس میں اور بازاروں میں خواتین کو گھورتے رہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایسی بیماری میں مبتلا مرد حضرات شلوار قیمض یا پینٹ شرٹ پہنی ہوئی خاتون کو تاڑتے رہتے ہیں اور انہیں کوئی شرم نہیں آتی۔

ویڈیو میں اداکار نے خواتین کو تاڑنے والے مرد حضرات کی مردانگی پر مزاحیہ انداز میں لعنت بھی بھیجی۔

خالد عثمان بٹ نے مرد حضرات کو مشورہ دیا کہ وہ ’گھوری ٹائٹس‘ نامی بیماری یعنی خواتین کو تاڑنے کے مرض سے بچنے کے لیے اپنے نفس پر قابو پائیں۔

Advertisement

انہوں نے مرد حضرات کو بتایا کہ آنکھوں کی گستاخیاں اس وقت ہی معاف ہوتی ہیں جب دونوں افراد رضامند ہوں، اس لیے ایسے مرد حضرات اپنی آنکھوں اور نفس پر قابو رکھیں۔

خالد عثمان بٹ نے مرد حضرات کو کہا کہ وہ خواتین کو عزت اور چین سے جینے دیں، وہ انہیں گلی، محلوں، بازاروں اور راہ جاتے ہوئے گھورنا بند کریں۔

واضح رہے کہ معروف اداکار عثمان خالد بٹ ہمیشہ خواتین کی خودمختاری کے حوالے سے کھل کر آواز بلند کرتے آئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Osman Khalid Butt (@aclockworkobi)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر