Advertisement
Advertisement
Advertisement

حارث رؤف شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Now Reading:

حارث رؤف شادی کے بندھن میں بندھ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر حارث رؤف شادی کے بندھ میں بندھ گئیے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پرگردش کر رہی ہے۔

 گزشتہ روز  حارث رؤف کی بارات روانگی کی  مختلف ویڈیو ز سامنے آئی تھیں تاہم اب حارث کی اہلیہ مزنا مسعود کے ہمراہ اسٹیج سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو میں حارث کو بلیک شیروانی پر لال کلہ پہنے اور گلے میں پھولوں کی مالا پہنے جب کہ مزنا کو خوبصورت لال لہنگے میں دیکھا جاسکتا ہے۔

گزشتہ روز حارث رؤف اپنی دلہن لانے کے لیے بارات لے کر گئے تھے، حارث نے بارات کے لیے روانگی سے قبل صدقے کا بکرا بھی کاٹا۔

یہ بھی پڑھیں: قومی کھلاڑی حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت نہیں کرسکیں گے

Advertisement

قومی کرکٹر حارث رؤف کا ولیمہ آج اسلام آباد میں ہوگا تاہم  قومی کرکٹرز خراب موسم کےباعث حارث کے ولیمے میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر