Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹام کروز نے ہندی میں بات کر کے سب کو حیران کردیا، دیکھیں ویڈیو

Now Reading:

ٹام کروز نے ہندی میں بات کر کے سب کو حیران کردیا، دیکھیں ویڈیو
ٹام کروز

ٹام کروز نے ہندی میں بات کر کے سب کو حیران کردیا، دیکھیں ویڈیو

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز مشن امپاسیبل فرنچائز کی نئی فلم مشن: امپاسبل ڈیڈ ریکوننگ پارٹ ون کی ریلیز کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

فلم 12 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جبکہ اداکار فلم کے لئے مختلف انٹرویوز اور تشہیری کاموں میں مصروف نظر آرہے ہیں۔

ایسے ہی ایک انٹرویو میں، ہالی ووڈ اسٹار نے اپنی روانی سے بولی جانے والی ہندی سے ہندوستانی شائقین کو حیران کردیا ہے اوراس انٹرویو کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

 

انٹرویو کے دوران، اداکار نے انٹرویو لینے والے کے ساتھ بات کرنے میں بہت اچھا وقت گزارا اور اداکار کو تھوڑا سا ہندی بولنے پر بھی مجبور کیا۔

“ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے خاتون نے اداکار سے سوال کیا کہ کیا کچھ ہے جو آپ نہیں کر سکتے؟ کیا آپ مجھ سے ہندی میں بات کریں گے؟‘‘

جس کے جواب میں ٹام نے کہا، “اگر آپ چاہتی ہیں کہ میں آپ کے ساتھ ہندی میں بات کروں تو میں کروں گا۔ آئیے اسے آزماتے ہیں۔” تاہم انٹرویو لینے والی خاتون نے انہیں ‘نمستے’ کہنے کے لئے کہا۔

Advertisement

ویڈیو میں ٹام کروز کو بہترین تلفظ میں ’نمستے، آپ کیسے ہیں‘‘ کہتے سنا جاسکتا ہے جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت زیادہ  پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر