Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرتضیٰ وہاب اختیارات نچلی سطح پر دینے کو تیار نہیں، حافظ نعیم

Now Reading:

مرتضیٰ وہاب اختیارات نچلی سطح پر دینے کو تیار نہیں، حافظ نعیم
حافظ نعیم الرحمان

مرتضیٰ وہاب اختیارات نچلی سطح پر دینے کو تیار نہیں، حافظ نعیم

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کچھ گھوسٹ ملازمین کسی وزیرکے ہاں کام کرتے ہیں ایسے لوگوں کے بارے میں کچھ پتا چلے تو کچھ کیا جائے۔ 

امیرجماعتِ اسلامی کراچی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بے شمار گھوسٹ ملازمین جو کے ایم سی میں رکھے ہوئے ہیں۔  کے ایم سی کاپورا سسٹم موجود ہے، افسران موجود ہیں۔ مرتضیٰ وہاب اختیارات نچلی سطح پر دینے کو تیار نہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی کےافسران کوکےایم سی اورڈی ایم سی سےبےدخل کردیاجائیگا۔ بلدیاتی امیدواروں کو اختیارات نہیں دیے جارہے۔ نئی یوسیز کے مطابق جو آفس ہونے چاہیئں وہ موجود نہیں۔

انھوں نے کہا کہ ٹاؤن کے چیئرمین کو گاڑیا ں نہیں دے رہےہیں، کچھ گھوسٹ ملازمین کسی وزیر کے ہاں کام کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے بارے میں پتا چلےتو کچھ کیاجائے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے منتخب چیئرمین اور وائس چیئرمین کو مسائل درپیش ہیں۔ کچرے کی پیدوار زیادہ ہے اور گاڑیاں کم ہیں، کچرا اٹھانے کا کام ٹھیک طرح سے کیا جائے، سندھ حکومت اختیارات پر قابض ہو کر ناانصافی کر رہی ہے۔

Advertisement

 ان کا کہنا ہے کہ گھوسٹ ملازمین ابھی بھی چل رہے ہیں، تنخواہ ٹاؤنز سے جا رہی ہے مگر کام نہیں ہو رہا، یوسی سطح پر کچرا نہیں اٹھایا جا رہا ہے، سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ گھروں سے کچرا نہیں اٹھا رہا، لوگ پیسے دے کر کچرا اٹھوا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے ٹاؤنز میں بھی جا کے دیکھیں کہ کتنا کام ہوا ہے، نالوں میں بارش کے پانی کے نکاس کے راستے بند ہیں، انٹر لنک نالوں کا برا حال ہے، کچرے سے بھرے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر