Advertisement
Advertisement
Advertisement

براڈ کے والد کو ڈیوڈ وارنر کی میم شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

Now Reading:

براڈ کے والد کو ڈیوڈ وارنر کی میم شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

انگلینڈکرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کے والد سابق انگلش کرکٹر اور ریفری کرس براڈ کو آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا مذاق اڑانے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ ہیڈنگلے میں جاری ہے، جہاں ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیا نے میزبان کے خلاف برتری حاصل کررکھی جبکہ تیسرے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم کو 251 رنز کا ہدف ملا ہے۔

سیریز کے دوران اسٹورٹ براڈ نے ایک بار پھر ڈیوڈ وارنر کو آؤٹ کیا اور ٹیسٹ میں مجموعی طور پر انہوں نے آسٹریلوی بلے باز کو 17ویں مرتبہ پویلین کی راہ دکھائی، جس کے بعد انکے والد کرس براڈ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک میم شیئر کی، جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جبکہ آئی سی سی نے بھی واقعہ کی مذمت کی۔

میم وائرل ہونے پر اسٹورٹ براڈ کے والد نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی تاہم آئی سی سی نے کوئی آفیشل بیان جاری نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر