تمنا بھاٹیہ کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے
بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ تمنا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ڈانس ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے تاہم متعفف فینز پیج پر اداکارہ کی ویڈیو کو پوسٹ کیا جا رہا ہے۔
تمنا بھاٹیہ کے سنسنی خیز ڈانس ٹریک “کاوالا” آنے والی فلم جیلر، جس میں رجنی کانت اداکاری کر رہے ہیں سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
رقص کی مہارت کے لیے مشہورتمنا بھاٹیہ نے خود کو جنوبی ہند کی فلمی صنعت میں بہترین رقاصوں میں سے ایک کے طور پر قائم کیا ہے۔
بھاٹیہ کے قابل ذکر ڈانس پرفارمنس میں بلاک بسٹر فلم KGF میں “Jokae” “Swing Zara,” “Kodthe” اور “Bachelor Babu” شامل ہیں۔
واضح رہے اداکارہ تمنا بھاٹیہ اپنےمداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
