Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکیورٹی فورسز کا ژوب کینٹ میں کلیئرنس آپریشن مکمل ، 5 دہشت گرد ہلاک

Now Reading:

سیکیورٹی فورسز کا ژوب کینٹ میں کلیئرنس آپریشن مکمل ، 5 دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے ژوب کینٹ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کےعلاقے ژوب کینٹ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا گیا ، آپریشن میں 5 دہشت گردوں کوجہنم واصل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی وزیرستان: انگوراڈہ میں فائرنگ، آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن میں زخمی ہونے والے 5 فوجی جوان دوران علاج شہید ہوگئے جس کے بعد آپریشن میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، بلوچستان اور پاکستان کا امن خراب کرنے کی اجازت کسی کونہیں دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر