Advertisement
Advertisement
Advertisement

شسمتا سین نے اپنی سدا بہار خوبصورتی کا راز بتادیا

Now Reading:

شسمتا سین نے اپنی سدا بہار خوبصورتی کا راز بتادیا
شسمتا سین

شسمتا سین نے اپنی سدا بہار خوبصورتی کا راز بتادیا

شسمتا سین کے نام کون واقف نہیں، وہ بالی ووڈ کی ایک باصلاحیت اداکارہ، ماڈل اور 1994 کی مس یونیورس ہیں۔ واضح رہے کہ وہ مس یونیورس کا مقابلہ جیتنے والی پہلی بھارتی تھی۔

شسمتا سین نے مس یونیورس کے بعد بالی ووڈ میں اداکاری کے میدان میں قدم رکھا اور اپنی بہترین اداکاری سے انڈسٹری میں اپنے آپ کو منوایا اور کئی ایوارڈ حاصل کیے۔

شسمتا سین اپنی فٹنس اور خوبصورتی کے حوالے سے ایک آئیکن بن چکی ہیں اور اپنی صحت اور جلد کی حفاظت کے لیے جہاں مسلسل ورک آؤٹ اور متوازن غذا کا استعمال کرتی ہیں وہی کچھ ہوم ریمیڈی پر بھی انحصار کرتی ہیں جو ان کی سدا بہار خوبصورتی کا ایک راز ہے۔

شسمتا کے معمول جو وہ اپنی جلد کی حفاظت کے لیے اپناتی ہیں ان میں ملائی کا استعمال شامل ہے۔

وہ ملائی کوروزانہ اپنے چہرے پر لگاتی ہیں جو قدرتی چمک فراہم کرکے جلد کونرم وملائم بناتی ہے۔ جبکہ ملائی کی افادیت کو مزید بڑھانے کے لیے اس میں بیسن کا استعمال بھی کرتی ہیں۔

Advertisement

ملائی اور بیسن سے تیار یہ فیس پیک جلد کی حفاظت کے لیے ایک قدیم طریقہ ہے جو جلٓد کی سطح کو ہموارکر کے اس کی لچک کو بڑھاتا ہے۔ ملائی میں موجود الفا ہائیڈروکسی ایسڈ جلد کو نرمی سے ایکسفولیٹ کرکے رنگت نکھارتاہے جس کے بعد جلد ہموار دکھائی دیتی ہے۔ شسمتا اپنے جلد کی حفاظت اس طرح کرتی ہیں کی آپ بھی یہ فیس پیک استعمال کرتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر