Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران سے آئے لوگوں نے پاکستان کے تعلیمی ادارے بند کردئے

Now Reading:

ایران سے آئے لوگوں نے پاکستان کے تعلیمی ادارے بند کردئے
مجھے شہر صاف ستھرا اور عوام کی گزرگاہوں پر کسی قسم کی کوئی رکاوٹ منظور نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مجھے شہر صاف ستھرا اور عوام کی گزرگاہوں پر کسی قسم کی کوئی رکاوٹ منظور نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ ایران سے آئے لوگ پاکستان کے لئے خطرہ ہیں،  تعلیمی ادارے بند کرنے کا مقصد جو لوگ  ایران سے آئے ہیں اور اپنے بچوں سے ملے ہیں انکی تشخیص کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس ٹاسک فورس پر لگاتا چوتھے روز اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کرونا وائرس کے پیش نظر 13 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اجلاس میں آگاہ کیا گیا کہ 5 سیمپلز میں سے ایک نیگیٹو ہے باقی 4 سیمپلز کا رزلٹ ابھی آنا ہے

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے اجلاس کو بتایا کہ اس وقت تک کراچی میں 738 مسافر آ چکے ہیں جبکہ تافتان میں 13 ہزار 98 ہو چکے ہیں۔

13 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند ہونے سے جو 14 دن کا آئیسولیشن کا مدہ ہے وہ بھی مکمل ہو جائے گا۔

Advertisement

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے سیکریٹری تعلیم، سیکریٹری کالج ایجوکیشن اور سیکریٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈز کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دیدی ۔

ایران سے آئے لوگوں نے پاکستان کے تعلیمی ادارے بند کردئے

مراد علی شاہ  نے کہا کہ اسکول بند کرنے کا مقصد جو لوگ  یران سے آئے ہیں اور اپنے بچوں سے ملے ہیں انکی تشخیص کرنا ہے جبکہ 13 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند ہونے سے جو 14 دن کا آئیسولیشن کا مدہ ہے وہ بھی مکمل ہو جائے گا۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے مزید کہا کہ دوران  جو لوگ ایران سے ہوکر آئے ہیں ان کی اور انکے خاندان کی ضروری ہیلتھ انویسٹی گیشن ہو جائے گی۔

  اجلاس میں چیف سیکریٹری، وزیر صحت، وزیر بلدیات، وزیر تعلیم، مشیر قانون، کمشنر کراچی، ڈبلیو ایچ او، ایف آئی اے، ایئرپورٹ انتظامیہ سی اے اے، نادرا کے نمائندے، آغا خان اسپتال کے ڈاکٹر فیصل، انڈس اسپتال کے ڈاکٹر باری شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر