Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

Now Reading:

اداکارہ سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
اداکارہ

پاکستان کی اداکارہ  سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ڈھولکی کی تقریب میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعکق رکھنے والے اداکاروں نے چار چاند لگادئیے۔

https://www.instagram.com/p/B9HxcU6pHRC/?utm_source=ig_web_copy_link

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ سعدیہ غفار اور اداکار حسن حیات خان رواں ماہ کے اختتام پر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

یاد رہے ان دنوں کی شادی کی رنگا رنگ تقریبات جاری ہیں۔

Advertisement

نامور اداکارہ سجل علی، اقرا عزیز اور یاسر حسین کی سوشل میڈیا پر سعدیہ اور حسن کی ڈھولکی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

Advertisement

تصاویر اور ویڈیوز میں مشہور پاکستانی فنکاروں کو اداکارہ سعدیہ غفار کی ڈھولکی کی تقریب میں ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ ایک اور ویڈیو میں سایر حسین اپنی خوبصورت اہلیہ اقرا عزیز کی تصاویر بناتے نظر آرہے ہیں۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل دونوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ‘بات پکّی’ فروری 2020 کے شروع میں ہماری منگنی اور اختتام پر شادی ہوجائے گی۔

واضح رہے کہ سعدیہ غفار اور حسن حیات خان کے کافی عرصہ سے ایک دوسرے کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر