Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ذمہ داری ہے،راناثناءاللہ

Now Reading:

ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ذمہ داری ہے،راناثناءاللہ
رانا ثناء اللہ

وزیر داخلہ راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ذمہ داری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں ہندو برادری کو دھمکیاں ملنے کے معاملے پر رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی کی وزیر داخلہ راناثناءاللہ ثنااللہ سےملاقات ہوئی جس میں کھیئل داس نے سندھ میں رونما ہونےوالےحالیہ واقعات سےوزیرداخلہ کو آگاہ کیا۔

وزیر داخلہ راناثناءاللہ نے ہندو برادری کو ملنے والی دھمکیوں اور دیگر واقعات پر تشویش کا اظہار کیا جبکہ وزیر داخلہ راناثناءاللہ نے ہندو برادری کو ملنے والی دھمکیوں کا نوٹس بھی لیا۔

راناثناءاللہ نے ہدایت پر وزارت داخلہ حکام کے سندھ حکومت کے افسران سےرابطے بھی کیا جبکہ راناثناءاللہ نے ہندو برادری کے تحفظ کےحوالے سےاقدامات مزید بہتر کرنے پر زور بھی دیا۔

وزیر داخلہ راناثناءاللہ نےمزید کہا کہ ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کےحقوق کا تحفظ ذمہ داری ہے، کشمور کندھکوٹ ،جیکب آباد ,گھوٹکی  اور دیگر شہروں کےحالیہ واقعے کےتناظر میں صورتحال کا جائزہ لےرہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر