Advertisement
Advertisement
Advertisement

جھانوی کپور نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی جنگ کے متعلق بتادیا

Now Reading:

جھانوی کپور نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی جنگ کے متعلق بتادیا
جھانوی کپور

جھانوی کپور نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی جنگ کے متعلق بتادیا

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور جو کہ اپنے بولڈ اسٹائل کے لئے جانی جاتی ہیں، اپنی اگلی فلم باوال کی ریلیز کے لئے تیار ہیں۔

حال ہی میں انٹرویو کے دوران جھانوی کپور نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی جنگ کا انکشاف کیا اور اس کا تعلق ان کی والدہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی سے ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

Advertisement

ایک خصوصی انٹرویو میں، جھانوی کپور سے پوچھا گیا کہ ان کے سفر کی سب سے بڑی جنگ کیا تھی؟ سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے انکشاف کیا کہ اپنی والدہ سری دیوی کے انتقال سے نمٹنا ان کی زندگی کا ایک مشکل مرحلہ تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے جھانوی نے کہا، “مجھے لگتا ہے کہ جب میں نے ماں کو کھو دیا تھا۔ میں دھڑک کی شوٹنگ کر رہی تھی اور اس کے نقصان سے نمٹنا کافی مشکل تھا۔” انہوں نے یہ بھی کہا، “کسی نہ کسی طرح کام کرتے رہنے کی خواہش اور ہماری زندگی میں ہونے والی ان تمام چیزوں سے نمٹنے کا طریقہ تلاش کرنا مشکل تھا۔ اس کا اندازہ لگانا یقیناً میری زندگی کی سب سے بڑی جنگ تھی۔”

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر