Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں نگران حکومت کے قیام کا معاملہ؛ حلیم عادل نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا

Now Reading:

سندھ میں نگران حکومت کے قیام کا معاملہ؛ حلیم عادل نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا
حلیم عادل اور مراد علی شاہ

سندھ میں نگران حکومت کے قیام کا معاملہ؛ حلیم عادل نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا

سندھ میں نگران حکومت کے قیام کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کے لیے اپوزیشن لیڈر کے ساتھ مشاورت کی جائے، سندھ اسمبلی کی مدت 14 اگست 2023 کو ختم ہو جائے گی۔

خط میں کہا گیا کہ آئینی طور پر وزیر اعلیٰ سندھ نگران حکومت کے قیام کے لیے مجھ سے مشاورت کا عمل شروع کرنے کے پابند ہیں، آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت جلد از جلد ایک اجلاس بلائیں تاکہ سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری پر بات کی جا سکے۔

حلیم عادل کا کہنا تھا کہ آپ کی سہولت اور دستیابی کے مطابق کسی بھی وقت دستیاب ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر