
اداکارہ تمنا نکھل ایڈوانی کےپہلے پروجیکٹ “ویدا” کا حصہ بن گئیں
بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نکھل ایڈوانی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم “ویدا” کا حصہ بن گئی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق فلم کا مرکزی کردار شروری واگھ ادا کریں گے جبکہ جان ابراہیم اور ابھیشک بچن بھی اس پروجیکٹ کا حصہ ہیں۔
اداکارہ تمنا نے اس بات کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر کیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ تمنا نے انسٹاگرام پراداکار ابھیشک اور نکھل ایڈوانی کے ساتھ تصویر بھی پوسٹ کی۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے “ویدا” میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اتنے زبردست اداکاروں اور عملے کے ساتھ کام کرنے کا شدت سے انتظار ہے۔
اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے مزید کہا کہ مجھے ہمیشہ سے نکھل کا کہانی بنانے کا انداز پسند رہا ہے۔
اس کے علاوہ اداکارہ تمنا نے بتایا کہ بالی وڈ اداکار جان ابراہم کے ساتھ کام کرنے کا یہ میرا پہلا موقع
واضح رہے اس حوالے سے نکھل ایڈوانی نے کہا کہ جب میں نے تمنا کو اس خاص کردار کی پیشکش کی تو مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اس نے فلم کے حوالے سے میرے وژن پر بھروسہ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News