Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون 15 کی قیمت سے متعلق اشنا شاہ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

آئی فون 15 کی قیمت سے متعلق اشنا شاہ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل
اشنا شاہ

اُشنا شاہ کونسا کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہیں؟

آئی فون 15 کی قیمت سے متعلق پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اشنا شاہ نے مضحکہ خیز انداز میں آئی فون 15 کی تصویر کے اوپر تبصرہ کیا ہے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ گزشتہ آئی فون (آئی فون 14) کے لیے میں نے اپنا گردہ بیچا تھا، کیا اب کسی کو تِلی کی ضرورت ہے؟ کیا میں وہ فروخت کرسکتی ہوں؟

 واضح رہے کہ پاکستان میں آئی فون 15 کی قیمت تقریباً 4 لاکھ کے قریب ہے جو مختلف رنگوں میں دستیاب ہوگا اور اس کا افتتاح تقریباً دو ماہ بعد ہوگا۔

Advertisement

آئی فون کالے، نیلے، سفید، ہرے، گولڈن رنگ میں تو تھا ہی لیکن آئی فون کی نئی سیزیز میں ایک اور رنگ شامل کیا گیا ہے جس کے بعد آئی فون 15 نارنجی رنگ میں بھی دستیاب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر