Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمگلنگ سکینڈل میں پیشرفت، کسٹم کے اعلیٰ افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف

Now Reading:

سمگلنگ سکینڈل میں پیشرفت، کسٹم کے اعلیٰ افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف

سمگلنگ سکینڈل میں پیشرفت، کسٹم کے اعلیٰ افسران کے ملوث ہونے کا انکشاف

کسٹمز کے گرفتار افسران کے کرپشن سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کسٹمز کے گرفتار افسران طارق محمود اوریاورعباس کے کرپشن سے متعلق انکشافات سامنے آئے ہیں جس میں بتایا گیا کہ کسٹم میں منظم طریقےسے کرپشن کی رقم جمع کی جاتی ہے۔

افسران نے انکشاف کیا کہ موچکوچیک پوسٹ،سہراب گوٹھ ٹرمینل،گھگھرپھاٹک سےماہانہ رقم جمع ہوتی ہے،ماہانہ 50 ملین سے زائد رقم اسمگلنگ کی مد اور 60 ملین روپے چھالیہ کی اسمگلنگ کی مد میں جمع ہوتے ہیں، رقم کلکٹر،ایڈیشنل کلکٹر،ڈپٹی کلکٹر سپرنٹنڈنٹ ایس پی ایس،ایس پی او میں تقسیم ہوتی ہے۔

گرفتار افسران نے مزید انکشاف کیا کہ بلوچستان سے کراچی کسٹمزاسمگلرزکوراستےمیں تحفظ فراہم کرتی ہے، برآمد ملکی ،غیر ملکی کرنسی اسمگلرز نے موچکوچیک پوسٹ پرفراہم کی تھی۔

افسران کا کہنا تھا کہ سابقہ ڈائریکٹرعثمان باجوہ نےاسمگلرزسے160 ملین وصول کئے اور ثاقب سعیدکی تعیناتی کےبعدعثمان باجوہ نےاسمگلرزکوسہولتیں دیناجاری رکھا اور عمران نورانی چھالیہ اسگلرزکا سرغنہ ہے، جو چھالیہ کی اسمگلنگ کی رقم فراہم کرتا ہے۔

Advertisement

کسٹمز افسران نے کہا کہ کسٹم اہلکاروں کے انکشافات پر افسران کیخلاف مقدمےمیں نام شامل کرلیےگئے، مقدمہ میں کلیکٹر ثاقب سعید کا نام شامل اس وقت ڈائریکٹر افغان ٹرانزٹ ہیں۔

افسران نے مزید کہا کہ کلیکٹر عثمان باجوہ کا نام بھی مقدمےمیں شامل اس وقت ایکسپورٹ کلیکٹوریٹ ہیں، عامر تھیم کلیکٹر انفورسمنٹ اور اسمگلر عمران نورانی کےخلاف بھی مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر