Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ ادکارہ کرشمہ کپور کا بیٹا تنقید کی زد میں آگیا؛ وجہ کیا؟

Now Reading:

بالی ووڈ ادکارہ کرشمہ کپور کا بیٹا تنقید کی زد میں آگیا؛ وجہ کیا؟

بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا بیٹا کیان راج کپور والدہ کے ساتھ تصاویر نہ بنوانے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگیا۔ 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرشمہ کپور فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزار کر ممبئی واپس پہنچ گئیں تاہم ائیرپورٹ پر اداکارہ کے 13 سالہ بیٹے کیان راج کپور ناراض ناراض نظر آئے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ائیرپورٹ پر اداکارہ نے بیٹے کو پاپارازی (فوٹوگرافر یا فوٹو جرنلسٹ) کے سامنے ساتھ تصاویر بنوا نے کا کہا لیکن بیٹے نے انکار کردیا۔

اس دوران فوٹوگرافر اور مداح تصاویر اور ویڈیوز بناتے رہے لیکن کیان راج کپور والدہ سے کتراتے رہے اور یہ مناظر کیمرے کی آنکھ سے فلمبند کرلیے۔

سوشل میڈیا پر کرشمہ اور ان کے بیٹے کی ویڈیو پر صارفین نے طرح طرح کے تبصرے کیے ہیں۔

Advertisement

کسی صارف نے بیٹے کے عمل کو ’ماں کی بے عزتی‘ قرار دیا تو کسی نے ’ناراضی‘ وجہ بتائی۔

تاہم کرشمہ کپور اور ان کے بیٹے کے درمیان ناراضی کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر