معروف ٹک ٹاک جوڑی عفان ملک اور علشبہ انجم کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے۔
حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر عفان ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر پر ایک صارف نے ٹک ٹاکر سے سوال کیا کہ کیا آپ کی منگنی ختم ہو گئی ہے؟ سوال کے جواب میں عفان ملک نے کہا کہ ہاں۔
واضح رہے کہ ٹک ٹاکر و یوٹیوبر علشبہ انجم اور عفان ملک دونوں نے اپنے پروفائلز سے ایک دوسرے کی تصاویر بھی ڈیلیٹ کر دی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News