Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں پہلے دن سے پتا تھا کہ سائفر سابق وزیر اعظم کی من گھڑت سازش ہے، شیری رحمان

Now Reading:

ہمیں پہلے دن سے پتا تھا کہ سائفر سابق وزیر اعظم کی من گھڑت سازش ہے، شیری رحمان
شیری رحمان

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمیں پہلے دن سے پتا تھا کہ سائفر سابق وزیر اعظم کی من گھڑت سازش ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا کہ سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا سائفر متعلق بیان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے، اس سے پہلے ایک آڈیو لیک میں سابق وزیراعظم کو “سائفر پر کھیلنے” کا منصوبہ بناتے ہوئے سنا گیا۔

شیری رحمان نے کہا کہ ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ سائفر سابق وزیر اعظم کی من گھڑت سازش ہے، انہوں نے اپنے چھوٹے سیاسی مقاصد کی خاطر ملکی سفارتی تعلقات کو دائو پر لگایا اور پاکستان کیلئے سفارتی بحران پیدا کئے، کیا ملک کے سب سے بڑے عہدے پر بیٹھ کر ان کو ملک کے خلاف سازشیں گھڑنی چاہیے تھیں؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ جھوٹا بیانیہ بنانے والے دوسروں پر ملک دشمنی کا فتوا لگاتے رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر