Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا: 9 ملین ڈالر مالیت کا کارگو اور ٹریکٹر ٹریلر چوری کرنے والے بھارتی نکلے

Now Reading:

کینیڈا: 9 ملین ڈالر مالیت کا کارگو اور ٹریکٹر ٹریلر چوری کرنے والے بھارتی نکلے
بھارتی

کینیڈا: 9 ملین ڈالر مالیت کا کارگو اور ٹریکٹر ٹریلر چوری کرنے والے بھارتی نکلے

ٹورنٹو  میں 9 ملین ڈالر مالیت کا کارگو اور ٹریکٹر ٹریلر چوری کرنے پر  پندرہ افراد کو گرفتار کر لیاُگیا ۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے مطابق   تفتیش کاروں نے بتایا کہ گریٹر ٹورنٹو ایریا میں 9 ملین ڈالر مالیت کا کارگو اور ٹریکٹر ٹریلر چوری ہونے کے بعد  جن پندرہ افراد  کو گرفتار کیا گیا ان کا تعلق  بھارت سے ہے  جو مبینہ طور پر ایک منظم چوری کی ٹیم کا حصہ تھے۔

‎گریٹر ٹورنٹو ایریا (جی ٹی اے) میں پھیلے  ہوئی پولیس فورسز نے کارگو چوری اور تجارتی گاڑیوں کی مشترکہ تحقیقات کے نتائج کا اعلان کیا جس کے نتیجے میں 15 گرفتاریاں ہوئیں اور 9 ملین ڈالر کا مسروقہ سامان برآمد ہوا۔

پیل ریجنل پولیس نے تحقیقات کی قیادت کی جسے “پروجیکٹ بگ رگ” کہا جاتا ہے۔

مارچ 2023 میں تفتیش کاروں نے بتایا کہ جی ٹی اے میں چھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں چوری شدہ کارگو کے 28 کنٹینرز کی بازیابی ہوئی جس کی مالیت  7 ملین  ڈالر ہے۔

Advertisement

مزید 28 چوری شدہ ٹریکٹر اور ٹریلر بھی برآمد کیے گئے جن کی مالیت 2.25 ملین ڈالر ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر