Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی آئی ٹی انڈسٹری میں زبردست پوٹینشل موجود ہے، شعیب شیخ

Now Reading:

ملکی آئی ٹی انڈسٹری میں زبردست پوٹینشل موجود ہے، شعیب شیخ

بول کے شریک چیئرمین شعیب شیخ نے کہا ہے کہ ملکی آئی ٹی انڈسٹری میں زبردست پوٹینشل موجود ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بول کے شریک چیئرمین شعیب شیخ نے آئی ٹی پر فوکس کو  مثبت اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی پر فوکس انتہائی اہم مثبت اقدام ہے، اس سے معیشت کی سمت متعین ہوگی۔

شعیب شیخ نے یہ بھی کہا کہ ملکی آئی ٹی انڈسٹری میں زبردست پوٹینشل موجود ہے، 2014 میں ملک کی آئی ٹی ایکسپورٹس میں ایگزیکٹ کا حصہ 82 فیصد تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی سیکٹر صرف 3 سال میں ایکسپورٹس میں 50 ارب ڈالرز کا اضافہ کر سکتی ہے۔

بول کے شریک چیئرمین شعیب شیخ کا مزید کہنا تھا کہ پالیسیاں اس سے پہلے بھی بنائی گئی ہیں،ضرورت اس امر کی ہے کہ  ان پر مستقل مزاجی  اور تسلسل کے ساتھ عمل کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر