Advertisement
Advertisement
Advertisement

خفیہ دستاویزات کیس: ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا

Now Reading:

خفیہ دستاویزات کیس: ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا
ڈونلڈ ٹرمپ

خفیہ دستاویزات کیس: ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا

خفیہ دستاویزات کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالتی سماعت میں بڑا ریلیف مل گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے  کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ کےخلاف مقدمے کی سماعت آئندہ برس مئی   کے تیسرے ہفتے میں ہوگی۔

ٹرمپ کو ریپبلکنز صدارتی امیدوار کی نامزدگی حاصل کرنے  کے لیے وقت مل گیا۔

رائےعامہ کے جائزوں میں ٹرمپ  ریپبلکنز امیدواروں میں سرفہرست ہیں۔

اس سے قبل  سماعت  14 اگست  کو رکھی گئی تھی مگر ٹرمپ کےوکلاء نےاس کی شدید مخالفت کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ  اور ان کے ایک ساتھی پر  گزشتہ ماہ 38   مختلف  الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی تھی جس میں ان کی فلوریڈا کی رہائش گاہ مار-اے-لاگو میں 31 خفیہ دستاویزات کو غلط طریقے سے رکھنے کا الزام لگایا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر