Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

Now Reading:

فیروز خان کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

فیروز خان ایک شاندار پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکار ہیں۔ وہ ان گنت ہٹ سیریلز میں نظر آئے ہیں جن میں گل رانا، خدا اور محبت، حبس اور عشقیہ شامل ہیں۔

حال ہی میں اداکار فیروز خان کی ایک ویڈیو ٹک ٹاک پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ ایک بوڑھے کو نہلا رہے ہیں، جو لگتا ہے بے گھر ہے۔

مداحوں کے مطابق بوڑھا بے گھر شخص روزانہ مصری شاہ کے باہر بیٹھتا ہے۔ ایک اور سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ وہ ایک بزرگ ہیں جو وہاں بیٹھے ہیں اور فیروز خان ان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  فیروز خان بوڑھے کو غسل دے رہے ہیں۔

بہت سے مداح ان کے حسن سلوک کو پسند کر رہے ہیں۔ ایک مداح نے کہا کہ فیروز خان اس بوڑھے کی دیکھ بھال کرکے جنت کما رہے ہیں۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ ڈرامہ کر رہے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر