Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو نے خارجہ امور میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیا ہے، شازیہ مری

Now Reading:

بلاول بھٹو نے خارجہ امور میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیا ہے، شازیہ مری
شازیہ مری

شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے خارجہ امور میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے انتخابات میں جانے کی تیاری مکمل کر رکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی کی مدت پوری اور انتخابات آئین کے مطابق کرائے جانے کے حامی ہیں، صدر آصف علی زرداری کی کوششوں سے تیسری اسمبلی اپنی مدت پوری کر رہی ہے۔

شازیہ مری نے یہ بھی کہا کہ پیپلزپارٹی کا ہر کارکن بلاول بھٹو زرداری کا سفیر ہےجبکہ وزیراعظم بلاول عوام کا مقبول نعرہ بن چکا ہے ، صدر زرداری کی قیادت میں بلاول بھٹو زرداری کی فتح عوام کی ہوگی۔

 ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خارجہ امور میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیا ہے جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سے خفا مملکت کو پاکستان کا دوست بنا لیا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کے شاندار مستقبل کی ضمانت ہے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دائرہ وسیع ہوگا ریاست کے ثمرات غریبوں تک پہنچائے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر