Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ کپ 2023؛ ہرشل گبز نے پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی

Now Reading:

ورلڈ کپ 2023؛ ہرشل گبز نے پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی
ورلڈ کپ 2023؛ ہرشل گبز نے پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی

ورلڈ کپ 2023؛ ہرشل گبز نے پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی

جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز ہرشل گبز نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے فیورٹ قرار دے دیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز ہرشل گبز نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سازگار حالات کی وجہ سے ٹاپ فور میں پہنچ جائے گا۔

مقامی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بعض اوقات متضاد ہوسکتا ہے لیکن یہ کافی خطرناک ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سارو گنگولی نے ورلڈکپ کی چار فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتادیے

ہرشل گبز نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں ہمیشہ ایک ایکس فیکٹر ہوتا ہے جو انہیں خطرناک بناتا ہے۔

بابر اعظم کو “بہترین بلے بازوں میں سے ایک” قرار دیتے ہوئے انہوں نے میدان میں مستقل مزاجی اور برتاؤ پر ان کی تعریف بھی کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ’’بابر اعظم جانتے ہیں کہ رنز کیسے بنانے ہیں اور انہیں رنز بنانے کی بھی بھوک ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ وہ کتنے ہی رنز بناتا ہیں جب کہ انہیں معلوم ہے کہ اسٹرائیک ریٹ کو کیسے بہتر کرنا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہونے والا ہے جس میں دس ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں، نیا ون ڈے کپتان کون؟
ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، عمان اور یوے ای کی طویل عرصے بعد واپسی
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر