Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون کی پانی کے اندر ڈانس کرنے کی ویڈیو نے صارفین کو حیران کردیا

Now Reading:

خاتون کی پانی کے اندر ڈانس کرنے کی ویڈیو نے صارفین کو حیران کردیا
ڈانس

خاتون کی پانی کے اندر ڈانس کرنے کی ویڈیو نے صارفین کو حیران کردیا

ایک خاتون کی پانی کے اندر کی جانے والی ڈانس پرفارمنس نے لوگوں کو دنگ کر دیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔

یہ بات تو سب ہی جانتے ہین کہ آج کل باربی کا خمار ہر ایک پر سوار ہے ، لوگ ہر چیز میں گلابی رنگ کو ترجیح دے رہے ہیں اور اس کے گانوں میں مختلف ریلس بھی سوشل میڈیا پر کافی نظر آرہی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر صارفین کی بڑی تعداد کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں ایک خاتون کو باربی کے گانے پر پانی کے اندر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kristina Makushenko (@kristimakusha)

کرسٹینا ماکوشینکو نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی۔ اسے گلابی سوئمنگ سوٹ میں ملبوس اور ڈانس دی نائٹ گانے پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ ویڈیو دو دن پہلے شیئر کی گئی تھی۔ پوسٹ کیے جانے کے بعد سے، اسے ایک لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے، اور تعداد میں اب بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کلپ کو 9000 کے قریب لائیک بھی کیا جا چکا ہے۔ بہت سے لوگوں نے پوسٹ کے کمنٹس سیکشن میں اس ویڈیو پر اپنے ردعمل بھی شیئر کیے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر