Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

Now Reading:

مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
مودی

بھارت میں اپوزیشن جماعتوں  کے اتحاد   ’انڈیا‘ نے وزیر اعظم نریندر مودی  کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  منی پور میں سنگین نسلی و مذہبی فسادات پر مودی کی مجرمانہ خاموشی پر اپوزیشن  کی جانب سے شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔

مودی نے اپوزیشن اتحاد کو ایسٹ انڈیا کمپنی اور انڈین مجاہدین سے تشبیہ دے دی۔

نریندر مودی  نے پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’انڈیا‘ کا نام ایسٹ انڈیا کمپنی نے بھی استعمال کیا تھا۔کبھی اتنی منتشر اور بے سمت اپوزیشن نہیں دیکھی۔

دوسری جانب  منی پور میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی  کے خلاف لوک سبھا میں اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔

Advertisement

اپوزیشن  نے منی پور کے معاملے پر وزیر اعظم مودی سے لوک سبھا میں بیان دینے کا مطالبہ کیا۔

راجیہ سبھا میں نامناسب رویے پر عام آدمی پارٹی کے رکن کی معطلی کے خلاف اپوزیشن کے اراکین رات بھر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے کر بیٹھے رہے۔

اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کا مقصد حکومت کو جوابدہی کے  لیے مجبور کرنا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر