
عمرہ کے لیے جاتے ہوئے کن 10 چیزوں کا بیگ میں ہونا ضروری ہے؟
سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے سعودی وزارت حج و عمرہ نے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔
ہدایات میں زائرین کو بیگ میں رکھنے والی اہم چیزوں کے متعلق بتایا گیا ہے جب کہ وزارت حج و عمرہ نے یہ ہدایات سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
انہوں نے بتایا کہ عمرہ زائرین کے پاس شناختی کارڈ یا پاسپورٹ ہونا ضروری ہے جب کہ ہنگامی صورت حال میں رابطہ نمبروں کے ساتھ ایک کاغذ اور دعاؤں کے لیے ایک کتابچہ بھی بیگ میں رکھیں۔
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ زائرین مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے نقشے کے علاوہ پانی کی بوتل، موزے اور ہلکے جوتے بھی ساتھ لائیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News