
کترینہ اور وکی کوشل کا ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘دیکھنے کے بعدردعمل وائرل
کترینہ کیف اور وکی کوشل نے گزشتہ روز عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
وکی کوشل اور کترینہ کیف کو منگل کو ممبئی میں راکی اور رانی کی پریم کہانی کی ستاروں سے سجی خصوصی اسکریننگ میں دیکھا گیا۔ کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی فلم دیکھنے کے لیے وہ وقت پر پہنچے۔
فلم دیکھنے کے بعد جب وہ ہال سے نکلے تو پاپرازی نے جوڑے سے ردعمل کا اظہار کرنے کو کہا۔ جہاں وکی کوشل نے کہا کہ یہ اچھی تھی، جبکہ کترینہ کو فلم شاندار لگی۔
واضح رہےکہ راکی اور رانی کی پریم کہانی جمعہ کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News