Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمنا بھاٹیہ کو دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا کس نے تحفہ میں دیا؟

Now Reading:

تمنا بھاٹیہ کو دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا کس نے تحفہ میں دیا؟
تمنا بھاٹیہ

تمنا بھاٹیہ کو دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا کس نے تحفہ میں دیا؟

بالی وڈ اداکارہ تمنا نے اپنی تصویر پوسٹ کر کے سب کو حیرت میں مبتلہ کر دیا۔

اداکارہ تمنا کی جانب سے پوست کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کے ہاتھ میں ایک دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا دیکھا جا سکتا ہے۔

کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ یہ انگھوٹی اداکارہ کو آضر کس نے بطور تحفہ میں دی ہے؟

یہ حقیقت ہے کہ اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا شمار نہ صرف ساؤتھ بلکہ بالی وڈ کی ٹاپ اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

 پین انڈین اداکارہ انڈسٹری میں اپنی خوبصورتی اور دمدار کرداروں کے لئے جانی جاتی ہیں۔

Advertisement

 اپاسنا نے 2019 میں اس ڈائمنڈ انگوٹھی کے ساتھ تمنا بھاٹیہ کی تصویر شیئر کی تھی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا تھا : مسیز پروڈیوسر کی جانب سے سپر تمنا بھاٹیہ کیلئے تحفہ، ابھی سے آپ کو مس کررہی ہوں، جلد ہی ملیں گے۔ وہیں تمنا نے اس تصویر کو ری شیئر کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا تھا اور لکھا تھا: اس بوتل اوپنر سے بہت سی یادیں جڑی ہوں گی، اتنے طویل عرصہ بعد مل کر بہت اچھا لگا، آپ سے جلد ملنے کا انتظار رہے گا، آپ کی بہت یاد آتی ہے ۔

اپنے فیشن اسٹیٹمنٹ سے لوگوں کو ہمیشہ متاثر کرنے والی تمنا ایک شاندار اسٹائل اسٹیٹمنٹ کی مالک ہیں جن میں سے ایک ہیرے کی انگوٹھی ہے۔

تصویر میں جو تمنا کے ہاتھ میں انگوٹھی نظر آرہی ہے، وہ دنیا کے پانچویں سب سے بڑے ہیرے کی انگوٹھی ہے، جس کی وہ مالک ہیں۔

 تمنا نے یہ ہیرے کی انگوٹھی خود نہیں خریدی تھی بلکہ اداکارہ کو یہ انگوٹھی ساوتھ کے ایک سپراسٹار کی بیوی نے دی تھی ۔

 تصویر میں جو تمنا کے ہاتھ میں انگوٹھی نظر آرہی ہے، وہ دنیا کے پانچویں سب سے بڑے ہیرے کی انگوٹھی ہے، جس کی وہ مالک ہیں ۔ تمنا نے یہ ہیرے کی انگوٹھی خود نہیں خریدی تھی بلکہ اداکارہ کو یہ انگوٹھی ساوتھ کے ایک سپراسٹار کی بیوی نے دی تھی ۔

واضح رہے کہ دراصل سپرہٹ تیلگو فلم ‘Sye Raa Narasimha Reddy’تمنا کی کارکردگی سے متاثر ہوکر رام چرن کی اہلیہ اپاسنا نے انہیں یہ تحفہ میں دیا تھا ۔

Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر