Advertisement
Advertisement
Advertisement

کام میں تعداد کے مقابلے میں معیار کو ترجیح دیتی ہوں، عائشہ عمر

Now Reading:

کام میں تعداد کے مقابلے میں معیار کو ترجیح دیتی ہوں، عائشہ عمر
عائشہ عمر

کام میں تعداد کے مقابلے میں معیار کو ترجیح دیتی ہوں، عائشہ عمر

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ کام میں تعداد کے مقابلے میں معیار کو ترجیح دیتی ہوں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اس وقت میری تمام ترتوجہ اپنے کیریئر پر مرکوز ہے اس لئے میں سوشل میڈیا پر ہونیوالی کسی بھی قسم کی ٹرولنگ کی پرواہ نہیں کرتی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے کسی کی نجی زندگی کو زیر بحث لانے والوں پر حیرت ہوتی ہے، ایسے عمل کو قطعاً پسندیدہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔

اداکارہ  نے کہا کہ فنی کیریئر بڑا طویل ہے اور میں منصوبہ بندی کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں، میں کام میں تعداد کے مقابلے میں معیار کو ترجیح دیتی ہوں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر