Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھریڈز صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

تھریڈز صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
تھریڈز

تھریڈز صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کے صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے مطابق تھریڈز میں فالوونگ فیڈ کے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے، اس فیڈ میں صرف ان افراد کی پوسٹس نظر آئیں گی جن کو صارف فالو کر رہے ہوں گے۔

فار یو فیڈ میں الگورتھم سسٹم صارف کی ممکنہ دلچسپیوں کو مدِنظر رکھ کر مواد دکھانے کا کام کرے گا۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین فار یو اور فالوونگ فیڈز کو تھریڈز آئیکون پر کلک کر کے ہائیڈ بھی کر سکتے ہیں۔

تھریڈز میں ٹرانسلیشنز فیچر کا اضافہ بھی کیا گیا ہے جس سے مختلف زبانوں کی پوسٹس کا ترجمہ دیکھنا ممکن ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ تھریڈز کو 5 جولائی کو متعارف کرایا گیا تھا اور 5 دن میں اس کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ تک پہنچ گئی تھی۔

ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے مقابلے پر پیش کی جانے والی اس ایپ میں لوگوں کی دلچسپی میں کمی آرہی ہے۔

گزشتہ دنوں تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ تک پہنچ گئی تھی جو 7 جولائی کے مقابلے میں 70 فیصد کم ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر