Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا اعلان

Now Reading:

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا اعلان
اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے اہم خبر آگئی

بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 31جولائی کو ہوگا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 31جولائی 2023کو ہوگا جس میں زری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔

اجلاس کے بعد اسی روز گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد ایک پریس کانفرنس میں زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔

اسٹیٹ بینک نے جاری کردہ اعلامیے میں کہا کہ ملک میں مئی میں مہنگائی 38 فیصد رہی ہے، اگر کوئی نادیدہ حالات پیش نہ آئے تو توقع ہے کہ مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگی۔

خیال رہے کہ 12 جون کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی میں بنیادی شرح سود کو 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر