Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی انٹرنیشنل اسکواش پلیئرامریکہ میں مس پاکستان میں حصہ لیں گی

Now Reading:

پاکستانی انٹرنیشنل اسکواش پلیئرامریکہ میں مس پاکستان میں حصہ لیں گی

پا کستان میں کھیل کے میدان میں نام کمانے والی زاہب کمال اب امریکہ میں ریمپ پر جلوے دیکھائیں گی ۔

تفصیلات کے مطا بق زاہب کمال امریکا میں مس پاکستان  مقابلے کیلئے ریمپ پرواک کریں گی ۔

مسلسل آٹھ سال سندھ اسکواش چیمپئن رہنے والی زاہب کھیل کےبعد ماڈلنگ میں بھی نمبرون بننے کیلئے پرعزم ہیں ۔

یہ مقابلہ 4 اگست کو امریکہ میں ہوگا، جس میں پاکستانی سمیت امریکی خواتین بھی شرکت کریں گی ۔

واضح رہے دنیا میں سب سے لمبے بالوں والی ایتھلیٹ کا ریکارڈ بھی زاہب کمال کے پاس ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر