آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ ٹن کی بوتل کے کیپ میں ایک سوراخ موجود ہوتا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟
ہم میں سے اکثر لوگوں کو اس کی وجہ معلوم ہی نہیں ہوگی کیونکہ ہم نے کبھی اس چیز پر غور کیا ہی نہیں ہوگا۔
تو آئیے آج ہم آپکو اس کی اصل وجہ بتاتے ہیں۔
شاید آپ یہ سوچتے ہوں گے کہ ٹن کی بوتل میں موجود وہ ٹیپ انگلی کو گرپ دینے کے لیے ہوتا ہے لیکن ایسا ہر گز نہیں ہے۔
دراصل ٹن کے ٹیپ میں موجود سوراخ اسٹرا کو پکڑنے کے لیے بنایا جاتا ہے، آپ نے بوتل کھولنے کے بعد اس کے ٹیپ کو گھما دینا ہوتا ہے، جس کے بعد آپ اس کے سوراخ میں اسٹرا ڈال کر کولڈ ڈرنک پیتے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News