Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابھی میں بچی ہوں تو فی الحال شادی نہیں کروں گی، انمول بلوچ

Now Reading:

ابھی میں بچی ہوں تو فی الحال شادی نہیں کروں گی، انمول بلوچ

پاکستانی اداکارہ انومل بلوچ کا کہنا ہے کہ ابھی میں بچی ہوں تو فی الحال شادی نہیں کروں گی۔

 حال ہی میں پاکستانی اداکارہ انومل بلوچ نے ایک انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ابھی میں بچی ہوں تو فی الحال شادی نہیں کروں گی، مجھ سے شادی کرنے کیلئے بہت سے رشتے آتے ہیں جو سارے رشتے دیہات سے آتے ہیں اور زیادہ تر میرے کزنز رشتہ بھیجتے ہیں، جنہیں میں انکار کر دیتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں شادی کرنے کے بعد پھر گاؤں نہیں جانا چاہتی، اپنے کزن کے بھیجے ہوئے رشتوں کو اس وجہ سے انکار کر دیتی ہوں، شادی کب کرنی ہے اس کا کوئی وقت نہیں دے سکتی آج بھی ہو جائے یا اس میں دو سال بھی لگ سکتے ہیں اور 10 سال کا عرصہ بھی لگ سکتا ہے۔

انمول بلوچ نے کہا کہ ایسی بات نہیں ہے کہ میں مردوں کو پسند نہیں کرتی، مرد اچھے انسان ہوتے ہیں لیکن میرے ذاتی خیال کے مطابق 60 فیصد مرد حضرات اچھے انسان ہوتے ہیں۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر