Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا میں سب سے زیادہ طلاقیں کس ملک میں ہوتیں ہیں؟

Now Reading:

دنیا میں سب سے زیادہ طلاقیں کس ملک میں ہوتیں ہیں؟
دنیا میں سب سے زیادہ طلاقیں کس ملک میں ہوتیں ہیں؟

دنیا میں سب سے زیادہ طلاقیں کس ملک میں ہوتیں ہیں؟

دنیا میں طلاقوں کی سب سے زیادہ شرح پرتگال میں رپورٹ کی گئی ہے۔

جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ ریاضی اور شماریات کی جانب سے کئی ممالک کا سروے کیا گیا ہے جس میں طلاق کی شرح رپورٹ کی گئی ہے۔

سروے کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ طلاقیں پرتگال میں رپورٹ کی گئی ہے جس کی شرح 94 فیصد ہے جب کہ طلاقوں کی سب سے کم شرح بھارت میں 1 فیصد رپورٹ کی گئی ہے۔

سروے میں دیگر ممالک میں بھی طلاق کی شرح رپورٹ کی گئی ہے جس کے مطابق ویتنام میں 7 فیصد، تاجکستان میں 10 فیصد، ایران 14 فیصد، میکسیکو 17 فیصد، مصر 17 فیصد اور جنوبی افریقہ میں 17 فیصد ہے۔

برازیل میں 21 فیصد، ترکی 25 فیصد، کولمبیا 30 فیصد، پولینڈ 33 فیصد، جاپان 35 فیصد، جرمنی 38 فیصد، برطانیہ 41 فیصد، نیوزی لینڈ 41 فیصد، آسٹریلیا 43 اور چائنہ میں 44 فیصد ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں امریکہ میں 45 فیصد، جنوبی کوریا، ڈنمارک اور اٹلی 46، کینیڈا 47، نیدرلینڈز 48، سویڈن 50، فرانس 51، بیلجیم 53، فن لینڈ اور کیوبا 55، یوکرین 70، روس 73، لکسم بورگ 79 جب کہ اسپین میں 85 فیصد طلاقیں رپورٹ کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سروے کو سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر