Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر اسٹوکس نے دوبارہ میسج کیا تو ڈیلیٹ کردوں گا، معین علی

Now Reading:

اگر اسٹوکس نے دوبارہ میسج کیا تو ڈیلیٹ کردوں گا، معین علی
معین علی

اگر اسٹوکس نے دوبارہ میسج کیا تو ڈیلیٹ کردوں گا، معین علی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ کو ایک بار پھر خیرباد کہہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق ریٹائرمنٹ واپس لے کر حالیہ ایشیز سیریز میں  انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے معین علی نے  اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا 68 واں ٹیسٹ  ہی ان کا آخری  ٹیسٹ تھا۔

انگلینڈ کی کیا اوول میں آسٹریلیا کے خلاف ڈرامائی  فتح میں  معین علی نے اہم کردار اداکیا جس کے باعث 2023 کی ایشز سیریز 2-2 سے برابر  ہوگئی۔

معین علی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اب وہ حتمی طور پر ریٹائر ہو چکے ہیں،اگر اسٹوکس  نے مجھے دوبارہ میسج کیا تو میں اسے ڈیلیٹ کر دوں گا۔ میرا کام  ہوچکا ہے، میں نے واقعی اس سے لطف اٹھایا ہے، اور یہ بہت اچھا ہے ،اسے اب ختم  ہوجانا چاہیئے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ   کے اہم اسپنر جیک لیچ کو سیریز سے پہلے کمر کی انجری  پیش آنے کے بعد   معین  علی کو  انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ایک ایس او ایس  پیغام بھیجا تھا، جس میں لکھا تھا ‘ایشیز؟’ ۔

Advertisement

ابتدائی طور پر یہ سوچنے کے بعد کہ یہ ایک مذاق تھا،  معین علی نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا  اور ایشیز سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ بن گئے تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب، محسن نقوی کا کرارا جواب
ابھیشیک شرما کا نیا ریکارڈ، صائم ایوب آل راؤنڈرز میں نمبر ون، نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری
اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کے لیے یوئیفا کا ہنگامی اجلاس اگلے ہفتے ہو گا
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر