Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت

Now Reading:

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت
اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل  نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل  کے اعلامیے میں   ہر قسم اور شکل کی دہشتگردی عالمی امن کے لیے  سنگین خطرہ قرار دیا گیا۔

سیکیورٹی کونسل  نے حکومت پاکستان اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔

سیکیورٹی کونسل اعلامیے میں کہا گیا کہ  دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ واقعے میں ملوث تمام کرداروں، مالی معاونوں اور سہولت کاروں کو جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔

سیکیورٹی کونسل  نے تمام متعلقہ  ممالک سے باجوڑ واقعے کے مجرمان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ  تمام متعلقہ ممالک بین الاقوامی قوانین اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت اپنی ذمہ داریوں کے مطابق مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانے میں حکومت پاکستان کے ساتھ تعاون کریں۔

Advertisement

سیکیورٹی کونسل  اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ دہشتگردی کی کوئی بھی کارروائی مجرمانہ، بلاجواز اور قابل مذمت ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر