بیرونی سرمایہ کاری سے روزگار کے مواقع پیدا ہورہے ہیں، مصدق ملک
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے اہم اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمت میں اضافہ، ڈالر اور روپے کے ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے پیٹرول اور دیگر مصنوعات مہنگی کرنا پڑیں۔
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم نے کہا کہ گزشتہ 15 روز سے عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں ہر روز دو ڈالر یومیہ اضافہ ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ حال ہی میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یک مشت 19 روپے 95 پیسے کا اضافہ کیا جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے 95 پیسے ہو گئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
