Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرتگالی سیاح بلوچستان میں کار حادثے میں جاں بحق

Now Reading:

پرتگالی سیاح بلوچستان میں کار حادثے میں جاں بحق

بلوچستان کے ضلع چاغی کی تحصیل دالبندین میں جمعرات کو ٹریفک حادثے میں ایک پرتگالی سیاح جاں بحق ہوگیا۔

حادثہ پاک ایران ہائی وے پر تحصیل دالبندین میں تلو اور باڑہ تگزی لانڈھی کے قریب پیش آیا۔

پرتگالی سیاح کی موٹرسائیکل ایران سے پاکستان میں داخل ہونے کے بعد مخالف سمت سے آنے والے پک اپ ٹرک سے ٹکرا گئی۔ پک اپ ٹرک میں سوار دو افراد کو شدید چوٹیں آئیں۔

جاں بحق اور زخمیوں کو پرنس فہد اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ کے مطابق سیاح کی لاش کو منتقل کرنے کے لیے پرتگالی سفارت خانے کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر