Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ؛ گلین میک گرا نے 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتادیے

Now Reading:

ورلڈکپ؛ گلین میک گرا نے 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتادیے

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میک گرا نے ورلڈکپ میں اپنی چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں بتادیا۔

بھارتی نیوز ایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میک گرا نے کہا کہ ورلڈکپ کیلئے ٹاپ چار ٹیموں میں پاکستان، انگلینڈ، آسٹریلیا اور میزبان بھارت کو دیکھتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو چونکنے کی ضرورت نہیں کہ کیوں اِن چار ٹیموں کو ٹاپ فور میں دیکھ رہا ہوں، مجھے لگتا ہے کہ آسٹریلیا بھی میگا ایونٹ جیتنے کی اہلیت رکھتا ہے جبکہ بھارت میزبان ہے اسکو ہوم کنڈیشنز کا فائدہ ہوگا۔

گلین میک گرا نے کہا کہ پاکستان اور انگلینڈ نے حالیہ عرصے میں بہترین کرکٹ کھیلی ہے، دونوں ٹیموں کے پاس اچھا کمبینیشن ہے اور سمجھتا ہوں کہ اِن چار ٹیموں کو سیمی فائنل کیلئے جگہ پکی کرنی چاہیئے۔

قبل ازیں رواں سال مارچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 1-2 سے سیریز میں شکست دی تھی جبکہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں بھی بھارت کو ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل 19 نومبر کو ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر