Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران سیٹ اپ کا معاملہ؛ ایم کیو ایم کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

Now Reading:

نگران سیٹ اپ کا معاملہ؛ ایم کیو ایم کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

نگران سیٹ اپ کا معاملہ؛ ایم کیو ایم کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

نگران سیٹ اپ کے معاملے پر ایم کیو ایم کا وفد آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم وفد وزیراعظم شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کرے گا۔

ایم کیو ایم وفد میں وفاقی وزیر سید امین الحق،سینئر ڈپٹی کنوینر فاروق ستار شامل ہونگے جبکہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بھی ملاقات میں شرکت متوقع ہے۔

ملاقت میں ایم کیو ایم کی جانب سے وزیر اعظم کو کے الیکٹرک سے ہونے والی میٹنگ سے آگاہ کیا جائے گا، ایم کیو ایم ساتویں مردم شماری کے جاری اعداد و شمار سے متعلق اپنے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کرے گی، ایم کیو ایم پاکستان کی نگران سیٹ اپ سے متعلق بھی وزیر اعظم سے مشاورت ہوگی۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر