Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتحادی حکومت نے جانے سے قبل ایک اور اہم بورڈ تشکیل دیدیا

Now Reading:

اتحادی حکومت نے جانے سے قبل ایک اور اہم بورڈ تشکیل دیدیا
اتحادی حکومت

اتحادی حکومت نے جانے سے قبل ایک اور اہم بورڈ تشکیل دیدیا

اتحادی حکومت نے جانے سے قبل ایک اور اہم بورڈ کی تشکیل دے دیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وفاق کی جانب سے نیشنل فرٹیلائزر کارپوریشن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا تاہم وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پراین ایف سی بورڈ کی تشکیل کی منظوری بھی دیدی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ تنویر اشرف کائرہ این ایف سی بورڈ کے چیئرمین ہوں گےجبکہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ محمود کی منظوری سے سمری وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے تاہم مرتضیٰ محمود کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ ارکان میں پنجاب سے عبد القیوم ملک، احمد بخش تارڑ، رانا طارق محمود ارکان میں شامل ہیں جبکہ سندھ سے این ایف سی بورڈ میں قبول محمد رکن ہوں گے۔

اس کے علاوہ خیبر پختونخوا سے ارشد الہٰی اور بلوچستان سے عدیلہ درانی بورڈ ارکان میں شامل ہیں جبکہ وزارت صعنت و پیداوار اور وزارت خزانہ سے ایک ایک رکن ہوگا۔

Advertisement

حکومتی ذرائع نے مزید بتایا کہ این ایف سی کا 9 رکنی بورڈ 7 نجی اور 2 سرکاری ارکان پر مشتمل ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
کراچی: سنار سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا
وزیراعظم دورہ سعودی عرب مکمل کر کے ریاض سے لندن روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر