Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں میں سوشل میڈیا کے محفوظ استعمال کے لیے ان 5 باتوں پر عمل کریں

Now Reading:

بچوں میں سوشل میڈیا کے محفوظ استعمال کے لیے ان 5 باتوں پر عمل کریں
سوشل میڈیا

بچوں میں سوشل میڈیا کے محفوظ استعمال کے لیے ان 5 باتوں پر عمل کریں

سائنس کی ترقی نے زندگی کو بہت سہل بنادیا ہے مختلف ڈیوائسز پرصرف ایک کلک کے نتیجے میں آپ اپنے بہت سے مسائل کا حل منٹوں میں حاصل کرسکتے اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی بات دوسروں کو آسانی پہنچاسکتے ہیں تاہم اتنی آسانیوں کے ساتھ اس سوشل میڈیا کے کچھ مضر اثرات بھی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ ماہرین بچوں میں سوشل میڈیا کے محفوظ استعمال پر زور دیتے ہیں کیونکہ یہ پلیٹ فرام بچوں کو ایک کھلی اور آزاد دنیا سے روشناس کراتا ہے جس سے بچہ اچھی بات بھی سیکھ سکتا ہے اور بری بھی۔ اسی حوالے سے یہاں پر5 آسان سی ٹپس کا ذکر کیا جارہا ہے جس کے ذریعے آپ بچوں میں  سوشل میڈیا کے استعمال کو محفوظ بناسکتے ہیں۔

بچوں سے انہیں کسی بھی حوالے سے جج کیے بغیر ان کے آن لائن تجربے کے بارے میں بات کریں کہ انہیں کیسا لگا اس میں کیا کیا ہے، اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پران کی دوست کے ساتھ بات چیت یا دیگر سرگرمی کی حوصلہ افزائی کریں۔

رازداری کے حوالے سے آگاہ کریں

بچوں کو سوشل میڈیا پرائویسی کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کریں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ کسی بھی اجنبی کے ساتھ زیادہ مواد شیئر کرنے کے ممکنہ خطرات کو سمجھیں۔

Advertisement

 بہتر رہمنائی فراہم کریں

بچوں سے اس بات پر کھل کر بات کریں وہ کتنا وقت سوشل میڈیا پر گزارنا چاہتے ہیں اور وہ کونسا مواد ہے جو وہ اس پر شیئر کرنا چاہتے ہیں۔

دوستوں کی فہرست پر نظر رکھیں

روازنہ بچوں کے دوستوں کی فہرست کو چیک کرتےرہیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ بچے کسی اجنبی یا برے انسان کی فرینڈ رکویسٹ کو قبول نہ کریں۔

آن لائن آداب کے بارے میں سکھائیں

بچون کو آن لائن آدب اور بہت ہی عزت کے ساتھ کسی سے بھی بات چیت کرنے کے بارے سکھائیں اور سائبر بولنگ سوشل میڈیا پر پھلینے والی افواہوں سے دور رہنے کی تاکید کریں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر